اترپردیش: اراضی تنازعہ، فائرنگ میں تین خواتین کے بشمول 9لوگ مارے گئے۔
لکھنؤ: اراضی تنازعہ میں جھگڑا مارپیٹ گولی فائرنگ تک پہنچ گیا جس کے نتیجہ میں 9لوگ مارے گئے۔ ان میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ اور 24لوگ زخمی ہوگئے ہیں