حرم شریف و مسجدنبوی ؐ میں اقدامات شرعی، زائرین کی جان کا تحفظ کرنا اصل مقصد: امام کعبہ عبدالرحمن السدیس
ریاض: امام کعبہ و حرمین شریفین جنرل پریزی ڈینسی کے چیر مین الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمن بن عبدالعزیز السدیس نے گذشتہ شام نماز عشاء کے بعد مسجد حرام میں کورونا وائرس