ابھیشک نے درگا پوجا کے افتتاح کے لئے کلکتہ کے دوران پر امیت شاہ کااڑایا مذاق
گھوش نے کہاکہ ”اب تک کے طئے شدہ شیڈول کے مطابق وہ چند گھنٹوں کے لئے شہر میں ہوں گے‘وہ شہر ائیں گے پوجا کا افتتاح کریں گے اوردہلی واپس
گھوش نے کہاکہ ”اب تک کے طئے شدہ شیڈول کے مطابق وہ چند گھنٹوں کے لئے شہر میں ہوں گے‘وہ شہر ائیں گے پوجا کا افتتاح کریں گے اوردہلی واپس
بی جے پی نے الزامات کو مسترد کردیا اور ٹی ایم سی کو دہلی میں ایک ”ڈرامہ“ کرنے کا مورد الزام ٹہرایاتاجے مغربی بنگال میں اسکاموں سے توجہہ ہٹائی جاسکے۔