عیدگاہ میں ہنومان چالیسا پڑھنے کے لئے جارہے اے بی ایچ ایم لیڈر کی گرفتاری
مذکورہ اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے یوم بابری مسجد شہادت کیموقع پر شاہی مسجد عیدگاہ کے اندر ہنومان چالیسا پڑھنے کاایک اعلان کیاتھا۔ماتھرا۔ اکھل بھارت ہندو مہاسبھا(اے بی ایچ ایم)