دہلی تشدد: کپل مشرا، انوراگ ٹھاکور اور پرویش کمار سمیت 5 بی جے پی لیڈران پر مقدمہ درج کرنے، خصوصی جانچ کروانے کا مطالبہ، سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل
نئی دہلی: نفرت انگیز اور اشتعال انگیز تقاریر کے بعد شمالی مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات کا معاملہ اب سپریم کورٹ میں داخل ہوگیا ہے۔ دہلی فسادات کے دس