ویڈیو۔ اے پی میں پولیس اسٹیشن کے اندر ازدواجی تنازعہ کے سبب ایک شخص نے خود کوآگ لگالی
منی کانتھا چندرا گری پولیس اسٹیشن پہنچا تاکہ کانسٹبل سرینواس کو اپنی بیوی کے تعلقات کے متعلق بتاسکے۔ مذکورہ کانسٹبل نے بیوی کو چھوڑ دینے کی دھمکی دی۔ تروپتی۔ آندھرا