ملعون سلمان رشدی کی گستاخانہ کتاب36سالہ پابندی کے بعد ہندوستان واپس آگئی
نئی دہلی: برطانوی-ہندوستانی ناول نگار سلمان رشدی کی متنازع کتاب ’’دی سیٹینک ورسیس‘‘ راجیو گاندھی حکومت کی جانب سے پابندی کے 36 سال بعد خاموشی سے ہندوستان واپس آگئی ہے۔