AIMIM

لوک سبھا انتخابات پر اویسی کا بیان ’اے ائی ایم ائی ایم بہار کے سیمانچل سے مزید امیدوار کھڑا کریگی‘۔

سیمانچل علاقہ بہار کے چار شمال مشرقی اضلاع پورنیا‘ اراریا‘ کشن گنج اور کتھیار پر مشتمل ہے۔کشن گنج۔کل ہند مجلس اتحاد المسلمین(اے ائی ایم ائی ایم) سربراہ اسدالدین اویسی نے