ارونگ زیب نے 400سے زائد منادروں کے لئے اراضی کا عطیہ دیاتھا۔ اے ائی یو ڈی ایف رکن اسمبلی
عین السلام نے کہاکہ دیگر مغل بادشاہوں نے بھی منادر کے لئے اراضیات کا عطیہ دیاہے۔گوہاٹی۔کل ہند متحد جمہوری محاذ(اے ائی یوڈی ایف) رکن اسمبلی عین السلام نے دعوی کیاہے