نئے کویڈ تناؤ کی پریشانی کے درمیان ائیر انڈیا یوکے سے 256مسافرین کو لے کر دہلی پہنچا
یوکے سے آنے والے پروازوں پر امتناع 6جنوری کو ہٹالیاگیاہے۔ہر ہفتہ 30پروازیں چلائی جائیں گی جس میں 15ہندوستان اور 15یوکے کی جانب سے چلیں گے۔ نئی دہلی۔یوکے میں منظرعام پر