بی جے پی نے لوگوں میں زھر بھردیا ہے اور نفرت کی دیواریں کھڑی کی ہے ، اسلئے یہ گٹھبندن نفرت کی دیوار کوتوڑنے کا کام کرے گا : اکلیش یادو
بی جے پی ووٹ کے لئے نوٹوں کی بارش کر رہی ہے اور اس کی آواز دور دور تک سنائی دے رہی ، اور عوام انکے خلاف ووٹوں کی بارش