بھارت جوڑو یاترا۔ راہول گاندھی نے پونا پارا ارویوکاڈ سے سفر کا دوبارہ آغاز کیا
درایں اثناء کیرالا کے کولام میں ایک ترکاری فروش سے مقامی کانگریس قائدین کے مبینہ جبری چندہ وصولی کاویڈیو سامنے آنے کے بعد کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا تنازعہ کاشکار