علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلبا میں خوشی کی لہر، یونیوڑسٹی نے اسلامی بیکنگ میں ماسٹر ڈگری کی شروعات کی
دنیا بھر میں اسلامک بینکنگ کے اسکوپ کو دیکھتے ہوئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اس سال سے اسلامک بینکنگ میں بھی ایم بی اے کی ڈگر ی دینے جارہی ہے۔