سپریم کورٹ نے اشوکا یونیورسٹی کے پروفیسر کو عبوری ضمانت دی
عدالت عظمیٰ نے پروفیسر محمود آباد کو حکم دیا ہے کہ وہ آن لائن مضامین لکھنے یا آن لائن تقریر کرنے سے گریز کریں۔ علی خان محمود آباد کو ریلیف