اخلاقی اقدار کو بچانے کے طریقے تلاش کرنا ہوں گے: لیو ان ریلیشن شپ پر الہ آباد ہائی کورٹ
جیسے جیسے لائیو ان ریلیشن شپ مقبول ہو رہی ہے، الہ آباد ہائی کورٹ نے معاشرے کے لیے ایک ‘اخلاقی ڈھانچہ’ قائم کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ پریاگ راج:
جیسے جیسے لائیو ان ریلیشن شپ مقبول ہو رہی ہے، الہ آباد ہائی کورٹ نے معاشرے کے لیے ایک ‘اخلاقی ڈھانچہ’ قائم کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔ پریاگ راج:
جمعہ کے روز سنوائی کو ختم کرتے ہوئے چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی‘ جو تنازعہ کی سنوائی کرنے والی پانچ ججوں کی دستوری بنچ کی نگرانی بھی کررہے ہیں