آندھراپردیش: حاملہ خاتون دواخانہ میں فوت، ڈاکٹرس کی لاپرواہی، شوہر کا الزام
سریکا کلم: آندھرا پردیش کے سریکاکلم ضلع میں ایک حاملہ خاتون ایک خانگی اسپتال میں دوران علاج فوت ہوگئیں۔ اس کے شوہر نے ڈاکٹرس پر لاپرواہی کا الزام عائد کیا