ایران پر امریکی بمباری کے خلاف حکومت ہند کی خاموشی پر کانگریس نے مرکز کو بنایا تنقید کانشانہ
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے نے ایک وسیع علاقائی تنازعے کے خدشات کو جنم دیا ہے، جس میں کئی سرکردہ ممالک اور بلاکس تحمل سے کام لینے کا مطالبہ
ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے نے ایک وسیع علاقائی تنازعے کے خدشات کو جنم دیا ہے، جس میں کئی سرکردہ ممالک اور بلاکس تحمل سے کام لینے کا مطالبہ
اتوار کی صبح، امریکی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے اصفہان، نتنز اور فردو میں ایران کے جوہری ڈھانچے کے اہم حصوں کو کامیابی سے تباہ کر دیا ہے۔