لوک سبھا انتخابات: سیاسی جماعتوں نے جملہ 60,000ہزار کروڑ روپے خرچ، بی جے پی نے 27,000کروڑ روپے خرچ کئے۔ انتہائی معلومات پر مبنی ویڈیو
نئی دہلی: کیا آپ کو اندازہ ہ ہے کہ حالیہ ہوئے لوک سبھا انتخابات میں جملہ 55,000تا 60,000 کروڑ روپے خرچ کئے گئے۔ حالانکہ الیکشن کمیشن کی جانب سے رقم