Andhra University

کاوراؤ ٹسٹ ٹیوب بے بیس تھے ‘ تعقب اور وار کرنے والے میزائیل سے قدیم ہندوستان واقف تھا۔ آندھرا یونیورسٹی کے وی سی کا بیان

انہوں نے اپنے دعوی میں کہاکہ انگریزی ماہر طبیعیات چارلس ڈراؤن کی تھیوری برائے ارتقاء اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے بھگوان وشنو کے دس اوتار تھے۔ کاروراؤ کی