کرونا وائرس کی جانچ میں 60فیصد معاملات سامنے آنے کے بعد انتارتیکا کروز جہاز سے مسافرین کواتار دیاگیا
جمعرات کے روز ایک متاثرہ انتارتیکا کروز جہاز سے آسڑیلیا اور نیوز لینڈ کے مسافرین کو اس وقت نکالا گیاجب جہاز میں سوار 60فیصد متاثرین کی جانچ مثبت پائی گئی