این آر سی۔ کارگل جنگ میں شامل ریٹائرڈ فوجی ثناء اللہ کو غیرملکی قراردے کر تحویل کیمپ میں بھیجا گیا
اعزازی طور پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے انڈین آرمی کے لفٹنٹ کے گھر والوں کو غیرملکی قراردیتے ہوئے آسام کے تحویل کیمپ میں بند کردیاگیا ہے۔ ہندوکی خبر