Arpita

مجھے میرے بچے کو دیکھاؤ میرا بیٹا لادو

نئی دہلی۔فبروری 10کے روز پروین کمار بھاسکر نے اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ 33واں جنم دن منایاتھا۔ دودن بعد ان کی موت ہوگئی۔ پروین پٹنہ کے رہنے والے تھے