Tag Archives: Arrest

وادی میں تین سالہ معصوم کی عصمت ریزی کے واقعہ سے کشیدگی‘ گرفتار شخص کے گھر والے گاؤں چھوڑ کر چلے گئے

احتجاجی جس کی پولیس اوردیگر سکیورٹی دستوں سے وادی کے مختلف حصوں میں مدبھیڑ کا واقعہ پیش آیا نے مطالبہ کیا ہے کہ خاطی کے خلاف موت کی سزاء کی مانگ کررہے ہیں۔ اب تک تصادم میں کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ سری نگر۔ مذکورہ تین سال کی معصوم نیلی …

Read More »

باکسنگ۔ ایران کی خاتون فائٹر کو منسوخی گرفتاری کا ورانٹ جاری ہونے کے بعد گھر واپسی

پیرس۔ تہران میں گرفتاری کا ورانٹ جاری ہونے کے بعد ایران کی پہلی خاتون باکسر جو سرکاری طور پر باکسنگ مقابلے میں گئی تھی اپنے دورہ منسوخ کرکے گھر واپس لوٹنے کی تیاری کررہی ہے‘ ان کے نمائندے نے چہارشنبہ کے روز اس بات کی جانکاری دی ‘وہیں ایران انتظامیہ …

Read More »

الیکشن کے عین قبل کلکتہ پولیس کمشنر کے خلاف سی بی ائی کی کاروائی تیز۔گرفتاری کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع ہوئی ایجنسی

کلکتہ-سابق کلکتہ پولس کمشنر راجیو کمار کی گرفتاری کیلئے ایک بار پھر سی بی آئی نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے ۔جانچ ایجنسی نے اپنی درخواست میں کہا ہے کہ چٹ فنڈ گھوٹالہ میں کئی معلومات حاصل کرنے کیلئے راجیو کمار کو حراست میں لیا جانا ناگزیر ہے ۔ …

Read More »

اگر محبوبہ مفتی جماعت اسلامی کی حمایت کرے گی تو انہیں بھی گرفتار کرنا چاہئے ۔ مدارس کو بھی بند کردیا جانا چاہئے ۔ بی جے پی لیڈر کوندر گپتا 

جموں : بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اور سابقہ نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کویندر گپتا آج کہا ہے کہ جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ او رپی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی اگر جماعت اسلامی کی حمایت و تائید کرے گی تو انہیں بھی گرفتار کرلیا …

Read More »

پلواماں حملے کے متعلق سوشیل میڈیا پر پوسٹ کرنے والے چار کشمیری طلبہ گرفتار

تین کشمیر ی طلبہ ‘ جس میں شہر کے ایک نرسنگ کالج کے دو طلبہ شامل تھے ان کے فیس بک پوسٹ کی وجہہ سے گرفتار کرلیاگیاہے۔ بنگلورو۔جموں کشمیر کے پلواماں میں14فبروری کے روز پیش ائے دہشت گردانہ حملے پر سکیورٹی فورسس کی تضحیک پر مشتمل بھڑکاؤمسیج سوشیل میڈیا پر …

Read More »

پولیس کاروائی میں نولوگوں کی گرفتاری ‘ میرٹھ گاؤں خالی

منگل کی دوپہر سے پاچپیڈہ گاؤں میں پولیس کاروائی کے ساتھ ہی خاموشی چھا گئی‘ کئی لوگوں گرفتاری کے خوف میں مکانات چھوڑ کر چلے گئے اور دوکانیں بھی بند کردیں۔ میرٹھ۔بی جے پی لیڈر اور کچھ ہندو تنظیمو ں کی زیر قیادت پیر کی صبح بھاون پور پولیس اسٹیشن …

Read More »

این ائی اے کے تازہ چھاپے‘ ائی ایس کو ماننے والے نو لوگ گرفتار

میرٹھ۔ اسلامک اسٹیٹ ماڈیول کا خلاصہ معاملے میں قومی تحقیقاتی ایجنسی( این ائی اے) نے پھر ایک مرتبہ چھاپہ ماری کی ہے ۔ این ائی اے جمعرات کے صبح مغربی یوپی اور پنجاب میں اٹھ مقامات پر چھاپے مارے ۔ یوپی میں رام پور ‘ بلند شہر ‘ میرٹھ ‘ …

Read More »

مسلم نوجوانوں پر عرصہ حیات تنگ؟ این ائی اے ہاپوڑ سے ٹیچر کو گرفتار کیا‘ عدالت میں پیش

ابصارکی گرفتاری سے علاقے میں خوف وہراس ‘ نوجوان کے والد نے کہاکہ اس کے بیٹے کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے‘ جمعیت علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے قانونی مددینے کی یقین دہانی کرائی‘ امروہہ سے پہلے گرفتار مفتی سہیل او رثاقب کو عدالتی …

Read More »

دہلی او ریوپی سے گرفتار کئے گئے نوجوان پٹیالہ کورٹ میں ہوئے پیش

این ائی اے کے ذریعہ گرفتار پانچ ملزمین مزید ریمانڈ پر‘ باقی کو عدالتی تحویل میں بھیجا گیا‘ مولانا محمودمدنی کی جانب سے ایڈوکیٹ نوراللہ نے ملزمین کی پیروی کی۔ نئی دہلی۔ این ائی اے کی حالیہ چھاپہ ماری میں دہلی او ریوپی سے گرفتار مسلم نوجوانوں کو آج دہلی …

Read More »

بلند شہر ۔ انسپکٹر کے بے رحمانہ قتل کے دل دہلادینے والے حقائق

دیگر پانچ لوگوں کے ساتھ ملکر ناتھ کھیتوں میں انہیں گھسیٹتا ہوا لے گیا۔ ناتھ وہی ہے جس نے مبینہ طور سے انسپکٹر پر گولی چلائی تھی۔ بلند شہر۔اترپردیش کے بلند شہر میں03ڈسمبر کے روز احتجاج کے دوران ان کی ریولر سے انسپکٹر سبودھ کمار سنگھ کو مبینہ گولی مارنے …

Read More »

محبوبہ نے این ائی اے کی گرفتاریوں کو مشتبہ قراردیا ‘ اور کہاکہ ’ دہشت گرد‘ کہنا عجلت ہوگی

دہلی سے چھ اور یوپی کے امروہا اور ہاپور سے چا ر لوگوں کو 26ڈسمبر کے روز این ائی اے نے گرفتار کیا ‘ اور ایجنسی کا کہنا ہے کہ ائی ایس ائی ایس سے متاثر ’’حرکت الحرب اسلام‘‘ کے ارادوں کو ناکام بنادیاگیا ہے سری نگر۔جموں کشمیر کی سابق …

Read More »

مخالف ملک واٹس ایپ پر پیغام شیئر کرنے والے ایڈمین کو کیاگیا گرفتار۔ پولیس

پولیس کاکہنا ہے کہ مذکورہ ملزم نے باغپت سے تعلق رکھنے والے تیس نوجوانوں کو گروپ میں شامل کیاتھااور اس کے علاوہ بہت سارے ’’پاکستانی نژاد ‘‘نمبر بھی اس میں شامل تھے۔ باغپت۔ چہارشنبہ کے روزپولیس نے باغپت سے تعلق رکھنے والے ایک 25سالہ نوجوان کو گرفتار کرلیاکیونکہ کس واٹس …

Read More »

جہدکاروں کی گرفتاریاں سیاسی مفادات حاصلہ کا نتیجہ۔ جسٹس بی پی ساونت

جن کی گرفتاریاں عمل میں ائیں ہیں ان کا یلغار پریش سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ‘ اس طرح کا بیان سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس بی پی ساونت نے دیا ہے اور انہوں نے کہاکہ حکومت حالیہ دنوں میں قومی سطح پر کی گئی گرفتاریوں کے ذریعہ …

Read More »

ملک بھر سے ممتاز سماجی جہدکاروں کی گرفتاری کی مودی حکومت نے احکامات جاری کئے

منگل کے روز پولیس نے وکیل سریندر گڈلنگ کو ناگپور میں ان کے گھر سے گرفتار کیا۔سماجی جہدکا راروندتی رائے نے سماجی جہدکاروں کے گھرو ں پر پولیس دھاوؤں کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ یہ ایمرجنسی جیسی صورتحال پیدا کردی گئی ہے۔ نئی دہلی۔ مہارشٹرا کے بھیما کورے گاؤں میںیکم …

Read More »

مدرسہ کے طلباء اور اساتذہ کو قیدی بنانا قابل افسوس : مولانا اسرار الحق قاسمی

نئی دہلی : جھارکھنڈ کے بوکارو اسٹیشن سے تلنگانہ جا نے والی ٹرین سے ۸۷؍ بچوں اور ان کے ساتھ سفر کرنے والے ۶؍حفاظ کرام کو جو بچوں کو مدرسوں میں داخلہ کروانے کیلئے جارہے تھے ، انہیں مقامی ریلوے پولیس نے انسانی اسمگلنگ کے شبہ میں ٹرین سے اتا …

Read More »

فیس بک پر وزیر اعظم کو جان سے مارڈالنے کی دھمکی دینے والا نوجوان لڑکا گرفتار

غازی آباد : اتر پردیش کے غازی آباد ضلع کے لونی ممبر اسمبلی نند کشور گرگ کی فیس بک پوسٹ پر وزیر اعظم نریندر مودی کو گولی مارنے کی دھمکی دینے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ دسویں جماعت پاس ملزم نے اپنے رشتہ کے بھائی کو پھنسانے …

Read More »

ایک ماہ قبل فلاٹ اسوسیشن نے پی ایم او کو مکتوب لکھا تھا۔ کشمیری بھائی بہنوں نے دہشت گردوں کو پناہ دی ہے

جمعہ کے روز جموں او رکشمیر کے سابق چیف منسٹر عمر عبداللہ نے ہوم منسٹری اور راجناتھ سنگھ سے اپنے ایک ٹوئٹ کے ذریعہ کہا ہے کہ وہ ’’ اس کی عاجلانہ تحقیقات کریں اور خاطیوں کے خلاف مقدمہ درج کیاجائے‘‘۔ نئی دہلی۔یہاں تک کہ وزرات امور داخلہ اور دہلی …

Read More »

گرگاؤں میں نماز کے دوران خلل پیدا کرنے والے چھ لوگوں کو پولیس نے تحویل میں لیا

گرگاؤں۔پولیس نے 20اپریل کے روز نماز کے دوران ’’ جئے شری رام ‘‘ اور ’’ رادھے رادھے‘‘ کے نعروں کے ذریعہ نماز میں خلل پیدا کرنے والے چھ لوگوں کو گرفتار کرلیا۔ملزمین کی شناخت ارون‘ دمنیش‘ دیپک‘ مونو عرف نامبرداری ‘ موہت اور رویندر کی حیثیت سے کی گئی ہے …

Read More »

یوپی ۔ بھیم آرمی کے سربراہ کی سامنے موجودگی کے باوجود پولیس مطلوب کے پوسٹرس لگاتے ہوئے ۔ تحقیقات کے احکامات

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے ونئے رتن کو کبھی دیکھا ہی نہیں اسی وجہہ سے پہچان نہیں سکے۔ پولیس نے ونئے رتن کے سر پر بارہ ہزار کا انعام کا اعلان بھی کیا۔ سہارنپور۔ ضلع کے فتح پور گاؤں میں واقع بھیم آرمی کے سربراہ ونئے رتن …

Read More »

گوری لنکیش قتل معاملہ۔ پولیس نے ’ہندو یوا سینا‘ کے بانی کو لیاحراست میں ‘ تحقیقات جاری

بنگلورو۔صحافی جہدکار گوری لنیکش کا قتل معاملے میں کرناٹک پولیس نے ایک مشتبہ شخص کے ٹی نوین کمار کو پوچھ تاچھ کے لئے حراست میں لیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نوین کو اسٹیٹ پولیس سنٹرل کرائم برانچ کی کرائم وینگ نے 18فبروری کو گرفتار کیاتھا۔ کوائنٹ میں شائع خبر کے مطابق …

Read More »
TOPPOPULARRECENT