جس ملک کا خواب 70 سال پہلے دیکھاگیاتھا وہ آج پورا ہوا ہے، آج ہر شہری ایک ساتھ کھڑا ہے: معروف مصنفہ اروندھی رائے
نئی دہلی: جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہورہے احتجاج میں شرکت کرتے ہوئے معروف مصنفہ اروندھی رائے نے کہا کہ آپ سب جمہوری انداز میں اپنا