اہم خبر!ثناءاللہ نے 32 سال فوج میں رہ کر کی تھی ملک کی حفاظت، اب’ غیرملکی‘ قرار دے کر بھیجا گیا حراستی کیمپ
قومی شہریت رجسٹر ( نیشنل رجسٹر آف سٹیزن۔ این آر سی) کے مدنظر آسام میں کئی چونکانے والے معاملات سامنے آ رہے ہیں۔ ایسے ہی ایک معاملہ میں ہندوستانی فوج