گجرات ماڈل کی دہلی تک رسائی۔ مسجد نذر آتش‘ مینار پر لگایاگیا ہنومان جھنڈا۔ ویڈیو
نئی دہلی۔ نارتھ ایسٹ دہلی کے اشوک نگرمیں منگل کی دوپہر کو ایک مسجد میں آگ لگادی گئی اور مینار پر ہنومان جھنڈا نصب کرنے کاکام کیا شر پسندوں نے