آسام سیلاب۔متاثرین کی تعداد 24.9لاکھ‘ مسلسل بارش کی وجہہ سے حالات ابتر
سیلچر کے زیادہ تر محلہ جات اب بھی پانی میں ہیں اور حالات مزید خریب ہے ساتھ میں مکینوں کو کھانے‘ پینے کے پانی اور ادوایات کی قلت کا سامنا