Friday , November 27 2020

Tag Archives: Assembly

مدھیہ پردیش میں پانچ سال قید کے ساتھ ”لوجہاد“ کے خلاف قانون کا نفاذ

بین مذہبی شادی کی مخالفت میں ہندو دائیں بازو کی تنظیمیں ”لوجہاد“ کے اصطلاح کا استعمال کرتے ہیں بھوپال۔کرناٹک اور ہریانہ میں بی جے پی کی زیر قیادت حکومت کی جانب سے ”لوجہاد“ کے خلاف قانونی کاروائی کرنے کا اعلان کرنے کے ایک ہفتہ بعد مدھیہ پردیش کے ہوم منسٹر …

Read More »

بہار الیکشن۔ اے ائی ایم ائی ایم کا داخلہ اور بی جے پی کے لئے زیادہ سے زیادہ فائدہ

حیدرآباد۔ اے ائی ایم ائی ایم کے صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی اسی سال کے آخر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے دوران بہار میں اپنے پیروں کو نشانات کو وسعت دینا چاہا رہے ہیں۔ بہار کے اسمبلی الیکشن میں اے ائی ایم ائی ایم نے فیصلہ …

Read More »
[quads id=1]

بھوپال میں گری حکومت‘ سیاسی خلاء بازیوں کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑے گا۔

اقتدار پر برقرار ہنے یا اس سے باہر جانے کے لئے کانگریس ایک ساتھی کھڑی دیکھائی نہیں دے رہی ہے۔ مدھیہ پردیش ڈرامہ میں بی جے پی کی شبہہ بھی خراب ہوئی ہے نئی دہلی۔آخر کار جمعہ کے روز مدھیہ پردیش میں ڈرامہ کا اختتام اس وقت عمل میں آیاجب …

Read More »

تلنگانہ میں 74فیصد وقف اراضیات پر قبضہ‘ ایم ائی ایم عدالتی تحقیقات چاہتی ہے۔ اکبر اویسی

حیدرآباد۔ وقف جائیدادوں پر غیر مجاز قبضوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اے ائی ایم ائی ایم کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے جمعہ کے روز تلنگانہ کے مختلف حصوں میں جملہ 77,538ایکڑ وقف اراضی میں سے 57,000ایکڑ اراضی میں پر لینڈ مافیا کے غیر مجاز قبضوں کا …

Read More »

دہلی حکومت نے این پی آر کے خلاف اسمبلی میں قرارداد پیش کی

عام آدمی پارٹی کے لیڈر گوپال رائے نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہاکہ اگر این پی آر لاگو ہو گیاتو ملک میں ایک بڑی آبادی ا سے متاثر ہوگی۔ نئی دہلی۔ عام آدمی پارٹی(عآپ) کے لیڈر اور دہلی حکومت کے کابینی وزیر گوپال رائے نے جکمعہ کے روز دہلی کے …

Read More »

مجھے گرفتار کرکے انہوں نے میری نظم(سی اے اے اور حکومت) کو میری شاعری سے بڑا بنادیاہے۔ سراج بائی سارالی

مذکورہ نظم کے لئے شاعر کو منگل کے روز ائی پی سی کی دفعہ 504اور 502(2)کے تحت گرفتار کرلیاگیاتھا‘ جو 9جنوری کے روز انہوں نے کوپاول ضلع کے گنگاوتی تعلقہ میں انی گونڈی ضلع تہوار میں پڑھی تھی۔ بنگلورو۔جب سابق چیف منسٹر کرناٹک ایچ ڈی کمارا سوامی ان کی یہ …

Read More »

بی جے پی رکن پارلیمنٹ پرویش ورما کی نفرت فرقہ وارایت میں ہوئی تبدیل

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ پرویش ورما نے شاہین باغ میں اکٹھا احتجاجیوں کے متعلق مبینہ طور پر کہا ہے کہ ”گھروں میں گھس کر عصمت ریزی او رقتل کریں“ گے اور اشارہ دیاکہ اگر بی جے پی اقتدارمیں آتی ہے تو ہی اس سے بچا جاسکے گا۔ نئی …

Read More »

دہلی کی سیاست شاہین باغ اور شرجیل امام پر مرکوز

وزیر داخلہ امیت شاہ سے لے کر وزیر قانون روشی شنکر پرساد تک میدا ن میں ائے‘ دہلی کے وزیر اعلی کجریوال کا جوابی حملہ‘ کانگریس کا الزام حکومت فساد کرانا چاہتی ہے‘ پابندیوں کے باوجود پاکستانی نژاد طارق فتح کے ٹی وی پر مباحثہ میں شامل ہونے پر میم …

Read More »

ملک بھر میں این آرسی غیر ضروری‘ اس کا کوئی جواز نہیں‘ سی اے اے پر بات ہوگی۔ نتیش

لوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں میں ایس سی اور ایس ٹی کوٹہ میں مزید دس سال کے اضافہ کے لئے دستور میں ترمیم کے متعلق اسمبلی کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے‘ اپوزیشن لیڈر تیجسوی پرساد یادو کی جانب سے سی اے اے اور این پی آر پر تبادلہ …

Read More »

اسپیکر مہارشٹر ا کی دوڑمیں کانگریس کے پرتھوی راج چوہان سب سے آگے

ممبئی۔ این سی پی کی جانب سے اسپیکر مہارشٹرا کے لئے کانگریس کا نام پیش کرنے کے بعد سابق چیف منسٹرپرتھوی راج چوہان مذکورہ عہدہ کی دوڑ میں سب سے آگے چل رہے ہیں کیونکہ پارٹی کی بھی وہ اولین ترجیح ہیں‘ ایسا ذرائع نے کہا ہے۔ طویل مدت سے …

Read More »

جموں اور کشمیر میں اسمبلی الیکشن کا کام بہت جلد شروع کیاجائے گا‘ ایل جی کا بیان

کانسٹبل کے 14ویں بیاچ کی پریڈ پر دستخط او رمنظوری پر بات کرتے ہوئے مورمو نے کہاکہ ”الیکشن ہوں گے۔ یہ مقننہ کے ساتھ یونین ٹریٹری ہے‘ وہ اسی طرح (ایل جی کے قانون) پر چلے گا۔ مذکورہ الیکشن کے عمل کی شروعات بہت جلد شروع ہوجائے گی“ سری نگر۔جموں …

Read More »

نااہل قراردئے گئے کرناٹک کے رکن اسمبلی کا دعوی‘ یدیوراپا نے 1000کروڑ دینے کا وعدہ کیاہے۔رپورٹ

نارائن گوڈا نے اس بات کا بھی دعوی کیاہے کہ ایک سابق جے ڈی ایس رکن اسمبلی جس کو بھی نااہل قراردیا گیاہے نے مانڈیا میں بیان دیاتھا کہ ”وہ یدیوراپا حکومت کی حمایت کریں گے تاکہ ان کے حلقہ کو ترقی سے ہمکنار کیاجاسکے“ بنگلورو۔ کرناٹک میں نااہل قراردئے …

Read More »

اسمبلی الیکشن مہارشٹرا۔وائیرل ویڈیو میں اسد الدین اویسی پر ووٹ کاٹنے کا الزام۔ ویڈیو

جب سے اسد الد ین اویسی کی زیر قیادت مجلس اتحاد المسلمین نہ صرف حیدرآباد بلکہ ریاست تلنگانہ کے باہر جاکر الیکشن لڑ رہی ہے تب سے مجلس پر ووٹ کٹوا پارٹی کا الزام لگایاجارہا ہے۔ پہلے بہارپھر اترپردیش کے بعد چند دن قبل مہارشٹرا میں ہوئے اسمبلی الیکشن کے …

Read More »

مہارشٹرا میں بی جے پی او رسینا کی واپسی مگر پاوار کے کھیل نے دونوں کو ہلا دیا ہے

جیسے ہی نتائج سامنے ائے چیف منسٹر دیویندر فنڈناویس نے ”باغیوں“ کو قابو کرنے میں پارٹی کی ناکامی کا اعتراف کیا جس میں انہو ں نے کہاکہ بی جے پی کو اپنے نشانے تک پہنچنے میں روکا گیا ہے۔ کیونکہ 30باغی (بی جے پی شیو سینا کے) نے پارٹی کے …

Read More »

مہارشٹرا‘ ہریانہ اسمبلی الیکشن کے نتائج پر رحجان آنے لگے‘ دونوں ریاستوں میں بی جے پی کو سبقت۔

حیدرآباد۔جمعرات کی صبح جیسے ہی ووٹوں کی گنتی شروع ہوئی‘ اس سے برآمد جو رحجان ہیں وہ بی جے پی او راتحادی پارٹیوں کی موافق آنے لگے ہیں۔ ابتدائی رحجانات میں جہاں مہارشٹرا میں 288اسمبلی سیٹوں پر گنتی کا معاملہ ہے تو مہارشٹرا میں بی جے پی اور شیوسینا اتحاد …

Read More »

مجلس او راین سی کارکنوں کے درمیان میں جھڑپ‘ پولیس کا لاٹھی چارج۔ ویڈیو

اورنگ آباد۔ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) اور کل ہند مجلس اتحاد المسلمین(اے ائی ایم ائی ایم) کارکنوں کے درمیان میں کاٹ کاٹ گیٹ علاقے میں پیر کے روز جھڑپ کا واقعہ پیش آیاہے۔ہجوم کو منتشر کرنے کے لئے پولیس نے لاٹھی چارج کا سہارا لیا پولیس کے مطابق …

Read More »

مہارشٹرا میں انتخابات:راہول گاندھی تین ریالیاں کریں گے

ممبئی۔کانگریس لیڈر مہارشٹرا میں 21اکٹوبرکے روزمنعقد ہونے والی اسمبلی انتخابات میں کانگریس پارٹی کی انتخابی مہم کی شروعات کریں گے اور اتوار کے روزوہ تین ریالیوں سے خطاب کریں گے‘ جمعہ کے روز پارٹی کے ایک ذرائع نے اس بات کی جانکاری دی ہے۔ اتوار کی دوپہر راہول گاندھی (لاتور) …

Read More »

ہمارے قائد پیچھے ہٹ گئے۔ کانگریس کی بیماری پر سلمان خورشید کا بیان

سلمان خورشید نے مزیدکہاکہ کانگریس کو تنہائیو ں کی لہر کا سامنا ہے کیونکہ اپریل مئی میں پارلیمانی شکست کے بعد اپنی شکست کو تسلیم کرنے میں انہیں کافی وقت لگا کانگریس پارٹی کے سینئر لیڈر سلمان خورش نے کہا ہے کہ لوک سبھا الیکشن میں شکست کے بعد پارٹی …

Read More »

مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات: مجلس اتحاد المسلمین نے سات نئے امیدوار میدان میں اتارے

اورنگ آباد: مجلس اتحاد المسلمین کے مہاراشٹرا یونٹ کے صدر و رکن پارلیمنٹ اورنگ آباد امتیاز جلیل نے مہارشٹرا اسمبلی انتخابات کے لئے 7نئے امیدواروں کے نام جاری کئے ہیں۔پربھنی سے معین خاں‘ بیڑ سے شیخ شفیق محمد‘ پیٹھن پرلہا دوھونڈی رام راٹھور‘ کامٹی ناگپور سے شکیب الرحمن‘ ہتھ کنگلے …

Read More »

مہارشٹرا میں ہم شیواجی کے اصولوں پر چلیں گے‘ تخت دہلی کے سامنے جھکیں گے نہیں

ممبئی۔این سی پی چیف شراد پاوار نے وہ ان کے خلاف ایجنسی کی جانب سے ان پر منی لانڈرنگ کے عائد کردہ مقدمہ کے سلسلے میں 27ستمبرکے روز انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے دفتر جائیں گے۔ یہاں پر میڈیاسے بات کرتے ہوئے پاوار نے ای ڈی کی جانب سے اٹھائے جانے والے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT