مالیوال حملہ معاملے میں کجریوال کے ردعمل پر بی جے پی نے کہا’کافی دیر ہوگئی ہے‘۔
مالیوال پر 13 مئی کو وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر کیجریوال کے پرسنل اسسٹنٹ بیبھاو کمار نے مبینہ طور پر حملہ کیا تھا۔ کمار کو گرفتار کر لیا گیا