Attack

صنعا: یمن کے حوثی رہنما عبدالمالک الحوثی نے خبردار کیا ہے کہ یہ گروپ اسرائیل کی حالیہ “تشدد” کا فوجی جواب دے گا۔

الحوثی نے جمعرات کے روز ایک ٹیلیویژن خطاب میں کہا کہ ’’محورِ مزاحمت‘‘ کا موقف واضح ہے: اسرائیلی خلاف ورزیوں کا فوجی جواب ہونا چاہیے۔ حوثی رہنما نے حماس پولٹ