Tag Archives: Attempt Suicide

پنجم جماعت کے طالبعلم نے خودکشی کی کوشش کی۔

وجے واڑہ (آندھراپردیش): ایک پانچویں جماعت کے طالب علم نے بی سی ویلفیر ہاسٹل واقع کرشنا ضلع میں خودکشی کی کوشش کی۔ تاحال اس خودکشی کی کوشش کی وجوہات کا پتہ نہیں لگایا جاسکا۔ متاثرہ طالب علم کے گھر والوں نے بتایا کہ وہ ہاسٹل میں پھانسی لے کر خودکشی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT