اورنگ زیب پور اب شیواجی نگر کے نام پر تبدیل‘ اتراکھنڈ میں 11 مقامات کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ نے اس بات پر زور دیا کہ نام تبدیل کرنے کا عمل ہندوستانی ثقافت اور ورثے کا احترام کرتے ہوئے عوامی جذبات کی عکاسی کرتا ہے۔ دہرادون: ہندوستان