ایودھیا سے پرینکا کا مودی پر بڑا حملہ ،مودی پوری دنیا گھوم آئے مگر اپنے پارلیمانی حلقہ کے ایک گاؤں کا دورہ کر نہیں پائے
کانگریس کی جنرل سکیٹری اور کانگریس کی اتر پردیش کی انچارج پرینکا گاندھی وڈرا نے ایودھیا سے مودی پر کھل کر حملہ کیا ہے کہا کہ وارانسی میں ایک گاؤں