Ayudhya

بھومی پوجن تقاریب کی تمام تیاریاں مکمل۔ پورے شہر کو سجادیا گیا ہے۔ وزیر اعظم مودی کی شرکت۔ آج 12.30 بجے دن پوجا کا آغاز۔ انتہائی سخت ترین انتظامات

ایودھیا (اترپردیش): شہر میں رام مندر کی سنگ بنیاد کی تقریب کے سلسلہ میں خصوصی پوجا”بھومی پوجن“ کے انعقاد کے موقع پر شہر میں بڑے پیمانے پر انتظامات کئے گئے