بھگوان رام نابالغ ہیں، نہ ان کی جائیداد کو خریدا جاسکتا ہے اور نہ ہی چھینا جاسکتا ہے۔ رام للا کے وکیل کا دعوی
نئی دہلی: سپریم کورٹ میں ایودھیا جنم بھومی۔ بابری مسجد زمین تنازعہ سماعت نویں دن میں شامل ہوگئی ہیں۔ رام جنم بھومی پونرودار سمیتی کے وکیل سی ایس ویدھ ناتھ