ناروڈا گام قتل عام جس میں 11مسلمانوں کا قتل کیاگیا تھا کا فیصلہ جمعرا ت کے روز متوقع
گجرات 2002فرقہ وارانہ فسادات کے نام اہم معاملات میں سے ایک ناروڈا گام قتل عام معاملے کی تحقیقات ایس ائی ٹی کررہی تھی اور اس کی سنوائی خصوصی عدالت میں
گجرات 2002فرقہ وارانہ فسادات کے نام اہم معاملات میں سے ایک ناروڈا گام قتل عام معاملے کی تحقیقات ایس ائی ٹی کررہی تھی اور اس کی سنوائی خصوصی عدالت میں
سال 2002فبروری 28کو نرودا پاٹیہ میں پیش فرقہ وارانہ فساد کا واقعہ جس میں97مسلمانوں کو ماردیاگیاتھا کے معاملے میں ملزم قراردیا گیا بابو بجرنگی سال2012سے بجرنگی سابرمتی جیل میں قید