ہم بی جے پی کے خلاف لڑرہے تھے اور کانگریس ہمارا وجود مٹا نا چاہ رہی تھی :مولانا بدرالدین اجمل
پارلیمانی انتخابات میں کانگریس کی کراری شکست کیلئے جواسباب وجوہات سامنے آرہے ہیں اس میں دانستہ طور پر بھی کانگریس کا کردار سامنے آیاہے اور بعض مقامات پر علاقائی پارٹیوں