زبانوں میں اردوکی حیثیت تاج محل کی سی ہے ایم ایم وی، بنارس ہندویونیورسٹی کے شعبہئ اردوکے زیراہتمام منعقدبیت بازی مقابلے میں پروفیسرآفتاب احمدآفاقی کااظہارخیال
وارانسی، یکم فروری(پریس ریلیز) اردوزبان کی حیثیت زبانوں میں تاج محل کی سی ہے۔ اگرآپ اردوزبان جانتے ہیں تو آپ کی شناخت الگ ہوگی جویقینا دوسروں سے ممتازہوگی۔ ان خیالات