بجاج آٹو موبائیلس کے 250 ملازمین کوویڈ۔19 سے متاثر۔ فیکٹری جزوقتی طور پر بند کردینے بجاج یونین کا مطالبہ
ممبئی: ہندوستان کی موٹر سیکلوں کی بڑی صنعت کار بجاج کے 250 ملازمین کورونا وائرس(کوویڈ۔19) سے متاثر ہوگئے ہیں۔ بجاج یونین کا مطالبہ ہے کہ جز وقتی طورپر متاثرہ پلانٹ