محبوبہ مفتی نے ای وی ایم پر اب اٹھایا سوال، کہا۔ ایک اور بالاکوٹ کی ہو رہی ہے تیاری
جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے ای وی ایم پر سوال اٹھاتے ہوئے اس کے بدلے جانے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔