پی ایم سمان ندھی یوجنا : کسانوں کے اکاونٹ میں آئے 2-2 ہزار روپے چند گھنٹوں میں ہی ہوگئے “واپس “۔
پردھان منتری کسان سمان ندھی یوجنا کے تحت کسانوں کے اکاونٹ میں دو ہزار روپے تو ملنے لگے ہیں ، لیکن اونا میں کچھ کسانوں کے اکاونٹس سے یہ پیسہ واپس بھی ہوگیا