لوک سبھا الیکشن 2019۔ کیا کانگریس کا بنیادی آمدنی کا وعدہ انتخابی کھیل میں تبدیلی لاسکتا ہے؟ حقائق کا جائزہ۔
کانگریس کو امید ہے کہ اس اعلان کے ساتھ بھارتیہ جنتا پارٹی کے بالاکوٹ فضائیہ حملے کے بعد کی جارہی مہم میں رکاوٹ پیدا ہوگی اور بات چیت اب دوبارہ