ایم پی سے لاپتہ پولیس جوان 15سال بعد بھیک مانگتا پایاگیا
گولیار۔ مدھیہ پردیش پولیس کے دوجوانوں نے اپنے ایک سابق ساتھی کو فٹ پاتھ پر بھیک مانگتاپایا‘ جو 15سال قبل لاپتہ ہوگیاتھا۔ خراب دماغی حالت کے ساتھ وہ ملا ہے۔