مدھیہ پردیش: چالان جاری کرنے کے بعد ایک شخص نے بائیک کو آگ لگادی۔
اندور: ٹریفک پولیس کی جانب سے چالان جاری کرنے ایک شخص نے اپنی بائیک کو آگ لگادی۔ اس کے بعد وہ فرار ہوگیا۔ جس سے اس کی شناخت نہ ہوسکی۔