بنگالی اداکارہ کوئل ملک اور اس کے والدین اور شوہر کوویڈ۔19 سے متاثر۔ گھر میں ہی کورنٹائن
کلکتہ (مغربی بنگال): ممبئی بنگالی اداکارہ ملک کوئل اور اس کے والد معروف اداکار رنجیت ملک اور ان کی اہلیہ اور کوئل کے شوہر نسپال سنگھ کورونا وائرس(کوویڈ۔19) سے مثبت