آر ایس ایس نے حیدرآباد کا نام ”بھاگیا نگر“ پر تبدیل کرنے کے ایجنڈہ کو دوبارہ اجاگر کیا
آر ایس ایس اور بی جے پی نے حیدرآباد کو بھاگیا نگر کے نام پر بدلنے کی مانگ اٹھائی ہےحیدرآباد۔ راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)
آر ایس ایس اور بی جے پی نے حیدرآباد کو بھاگیا نگر کے نام پر بدلنے کی مانگ اٹھائی ہےحیدرآباد۔ راشٹرایہ سیوم سیوک سنگھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)
حیدرآباد۔ بلدیہ گریٹرحیدرآباد کے انتخابات میں جیت حاصل کرنے اور اپنے وجود کا احساس دلانے کے مقصد سے بھارتیہ جنتا پارٹی رائے دہندوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لئے