بھیوانی ہلاکتیں۔ جنید‘ نصیر کی موت میں سی ائی اے کی لاپرواہی کی جانچ ایس ائی ٹی کریگی
متوفیوں کے اہل خانہ نے الزام لگایاہے کہ ضلع نوح میں سی ائی اے کی ٹیم نے بجرنگ دل کے کارکنوں کے ساتھ دو متاثرین کو ہجومی تشدد کا شکار
متوفیوں کے اہل خانہ نے الزام لگایاہے کہ ضلع نوح میں سی ائی اے کی ٹیم نے بجرنگ دل کے کارکنوں کے ساتھ دو متاثرین کو ہجومی تشدد کا شکار
وفد نے ”گائے تسکری“ الزامات پر جنید کے خلاف درج مقدمات کے متعلق تحقیقات بھی کیسی پی ائی ایم کا ایک وفد 17فبروری کے روز راجستھان کے میواتی علاقے میں