سری نگر کے اسپتال میں داخلہ سے انکار کے بعد خاتون سڑک پر بچے کو جنم دینے کے لئے مجبور‘ نومولو کی موت
محکمہ سمکیات کے بموجب جمعرات کی رات سری نگر میں پارہ0.7ڈگری تھا ۔ صبح8:30بجے سوریا بیگم نے بچہ کو جنم دیا۔ اس کے فوری بعد نومولود کی موت ہوگئی۔ سرینگر-سرینگر