BJP MLA

جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہندوستان میں انہیں خطرہ ہے انہیں ملک چھوڑکر چلے جانا چاہئے ، ان پر سزا عائد کی جانی چاہئے : ۔ بی جے پی ایم ایل اے وکرم سائنی کا متنازعہ بیان 

کھٹولی : ریاست اترپردیش کے کھٹولی حلقہ کے ایم ایل اے وکرم سائنی نے آج ایک متنازعہ بیان دیا ہے۔جس میں انہوں نے کہا کہ جن لوگوں ملک میں خطرہ