بی جے پی ایم پی گوتم گمبھیر نے سیاسی ذمہ داریوں سے فارغ کرنے کا نڈا سے کیا استفسار
ایسٹ دہلی سے رکن پارلیمنٹ نے وزیراعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا عوام کی خدمت کرنے کا انہیں موقع فراہم کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔